the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد۔18۔دسمبر (اعتماد نیوز)کل راجیہ سبھا میں لوک پال بل کی منظوری کے بعد آج لوک سبھا میں اسکی منظوری دی گئی۔چنانچہ تقریبا دو سال سے لوک پال بل پر جاری تجسس اور کشمکش کا آج اختتام ہوا۔لوک پال بل کی منظوری کے وقت سماج وادی پارٹی کے ارکان نے واک آؤٹ کیا۔ اس موقع پر کانگریس کے نائب صدر ارہول گاندھی نے کہا کہ لوک پال بل کی منظوری تاریخ کا ایک انوکھا باب ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف لوک پال کے نفاذ سے



بد عنوانی کا خاتمہ ممکن نہیں ۔چنانچہ اس بل کو صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو روانہ کر دیا گیا۔ انکی منظوری کے بعد لوک پال بل کو عملا نافذ کیا جائیگا۔جیسے ہی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں لوک پال بل کو منظوری دی گئی سماجی کارکن ا نا ہزارے کیمپ میں خوشیاں دیکھی گئی۔چنانچہ انکے آبائی گاؤں رالے گاؤں سدھی میں جشن کا ماحول چھایا ہوا ہے۔ انا ہزارے نے 9دن تک ہڑتال و جاری رکھنے کے بعد آج اپنے ہڑتال کو ختم کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.